News

  • چینی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی

    ·

    رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، عام مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 154 روپے 27 پیسے فی کلو ہو گئی ہے، نئے سال 2025 کے پہلے ڈیڑھ ماہ میں…

    Read More